"وزیر دفاع (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 200px|left|frame '''پاکستان کا وزیر دفاع''' وزارت دفاع کا سربراہ ہوتا ہے جو ملک کی [[پا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Coat_of_arms_of_Pakistan.svg|200px|left|frame]]
'''پاکستان کا وزیر دفاع''' وزارت دفاع کا سربراہ ہوتا ہے جو ملک کی [[افواج پاکستان کی مسلح افواج|مسلح افواج]] کے لیے خدمات انجام دیتی ہے۔ یہ [[وزیر اعظم پاکستان| وزیر اعظم]] کی کابینہ کا رکن ہوتا ہے اور اس کا رکن پارلیمان ہونا ضروری ہے۔
 
پاکستان کی تاریخ میں متعدد بار وزارت دفاع کا عہدہ سربراہ مملکت، [[صدر پاکستان|صدر]] یا [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]]، کے پاس رہا ہے۔ پہلے غیر سربراہ وزیر دفاع [[ایوب خان]] تھے جو [[پاک فوج]] کے سربراہ تھے۔ یہ پاکستان کی کابینہ کے پانچ بڑے عہدوں، [[وزیر اعظم پاکستان|وزارت عظمی]]، [[وزیر خزانہ پاکستان|وزارت خزانہ]]، [[وزیر خارجہ پاکستان|وزارت خارجہ]]، [[وزیر داخلہ پاکستان|وزارت داخلہ]]، میں شامل ہے۔