"بلوچی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Irmoeinoddin (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2536301 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
درستی رموز اوقاف
سطر 2:
|name=بلوچی
|nativename=بلوچی ''baločî'' ''Balóćí''
|states=[[پاکستان]] ، [[ایران]] ، [[افغانستان]] ، [[ترکمانستان]] ، [[متحدہ عرب امارات|م ع ا]] ، [[سلطنت عمان|عمان]]
|speakers=20 ملین
|date=1998
سطر 20:
|notice=Indic
|notice2=IPA}}
'''بلوچی زبان''' (Balochi language) [[بلوچ]] قبائل کی زبان ہے۔ [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند یورپی خاندانِ السنہ]] کی ایک شاخ [[ہند ایرانی زبانیں|ہند ایرانی]] جو مروجہ [[فارسی]] سے قبل رائج تھی، کی ایک بولی ہے۔ پاکستانی صوبہ [[بلوچستان]] ایرانی بلوچستان ،بلوچستان، [[سیستان]] ، [[کردستان]] اور [[خلیج فارس]] کی ریاستوں میں بولی جاتی ہے۔
 
==بلوچی ادب==
بلوچی ادب کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا رند دور جو [[1430ء]] سے [[1600ء]] تک کے عرصے پر محیط ہے۔ دوسرا خوانین کا دور جس کی مدت 1600ء سے [[1850ء]] تک ہے۔ تیسرا دور برطانوی دور جو 1850ء سے شروع ہوا اور اگست [[1947ء]] میں تمام ہوا۔ چوتھا ہمعصر دور جس کا آغاز قیام پاکستان سے ہوا۔