"زین العابدین ابن نجیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیخ زين الدين بن ابراہيم بن محمد المعروف بابن نُجَيْم'''([[926ھ]]-[[970ھ]]) فقہ حنفی کے صاحب اصول اور صاحب تالیف ہیں۔
شیخ زین العابدین عمر بن ابراہیم بن نجیم([[926ھ]]-[[970ھ]])
== نام ==
علامہ زین العابدین یا زین الدین بن ابراہیم بن محمد بن محمدبن بکر المصری الحنفی ہے ۔آباء واجداد میں کسی کا نام نجیم تھا اس وجہ سےان سے منسوب ہوکر ابن نجیم کہلائے۔
== ولادت ==
انکی ولادت [[926ھ]] میں [[قاہرہ]] میں ہوئی۔[[فقہ حنفی]] کے بہت بڑے فقیہ ہیں اصول فقہ کے بڑے ماہر ،[[عالم]] محقق اور کثیر التصانیف ہیں <br />
== حصول علم ==
آپ نے قاہرہ کے علماء سے تحصیل علم کی۔ ساری عمر درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں مصروف رہے۔اور خلقِ خدا نے آپ سے فائدہ اٹھایا۔آپ علم و فضل میں اونچے مقام پر تھے۔علم و فضل میں اونچے مقام پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ خُلقِ عظیم کے زیور سے خوب آراستہ تھے۔ آپ فقیہ، اصولی اور محقق عالم تھے۔