"اپاکرفا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ایپوکریفا''' یا '''اسفارِ مُحِرّفَہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Apocrypha|یونانی=ἀπόκρυφος}} ان مذہبی متون کو کہا جاتا ہے، جو مستند حوالہ نہیں رکھتے، اور بنیادی مذہبی کتاب کا درجہ اس وجہ سے حاصل نہیں کر پاتے۔
== اشتقاق ==
اس لفظ کی اصل [[قرون وسطی]] کی [[لاطینی زبان]] کا ایک [[اسم صفت]] اپوکریفس (apocryphus) ہے، جس کے معنی خفیہ، چھپی ہوئی چیز یا غیر مستند، غیر مصدقہ کے ہیں۔ [[یونانی زبان]] کے اسم صفت اپوکریفس (ἀπόκρυφος) یعنی گمنام، چھپی ہوئی یا غیر واضح سے [[فعل]] اپوکریپتیں (ἀποκρύπτειν) بنا ہے جس کے معنی دور چھپانا کے ہیں۔<ref>[http://www.merriam-webster.com/dictionary/apocrypha Apocrypha - Definition and More from the Free Merriam-Webster Dictionary]</ref>