"حیدر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| title = سلطنت میسور کے سلطان
| image = HyderAli.jpg
| caption =حیدر علی، 1790ء کی تصویر
| caption = A steel engraving from the 1790s, with modern hand colouring
| reign = 1761–17821761ء - 1782ء
| full name = Shamsشمس ul-Mulkالمل،, Amirامیر ud-Daula, Nawabالدولہ، Hyderنواب 'Aliحیدر Khanعلی Bahadurبہادُر
| predecessor = [[Krishnarajaکرشناراجہ Wodeyarواڈیار IIدوم]]
| successor = [[ٹیپو سلطان]]
| issue =
| royal house = {{flagicon image|Flag of Mysore.svg}} [[سلطنت میسور]] کے سلطان
| father = [[Fathفتح Muhammadمحمد]]
| mother =
| religion = [[اسلام]]
| birth_date = c.17201720ء
| birth_place = [[Budikoteبدیکوٹ]], [[Kolarضلع districtکولار|Kolarکولار]],، Karnatakaکرناٹک
| death_date = {{Death date|1782|12|7|df=yes}}<ref>{{cite book |last=Hasan|first=Mohibbul|title=History of Tipu Sultan|url=http://books.google.com.pk/books?id=hkbJ6xA1_jEC |accessdate=19 January 2013|year=2005|publisher=Aakar Books|isbn=8187879572 |page=21 }}</ref> (aged 60–61)
| death_place = [[چتور]],، Andhra[[آندھرا Pradeshپردیش]]
| burial_place = [[Srirangapatnaسرنگاپٹنا]],، Karnatakaکرناٹک<br>{{coord|12|24|36|N|76|42|50|E|display=inline,title}}
}}
[[Imageتصویر:"Hyder Ali," a steel engraving from the 1790's (with modern hand coloring).jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250pxlحیدر250px|حیدر علی۔]]
'''حیدر علی خان''' '''Hyder Ali Khan''' ({{lang-kn|ಹೈದರ್ ಅಲಿ}}; {{lang-hi|हैदर अली}} ; 1721&nbsp;– 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند [[دکن]] کی [[سلطنت میسور]] کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔ دورحکومت 1722ءتا 1784ء
والئی [[میسور]] ۔ نسلا [[افغان]] تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ [[دکن]] میں آکر آباد ہوگئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں فوجدار تھے۔ حیدر علی پانچ برس کے ہوئے تو والد ایک لڑائی میں مارے گئے۔ ان کے چچا نے انھیں فنون سپہ گری سکھائے ۔ [[1752ء]] میں حیدر علی نے راجا میسور کی ملازمت کر لی اور بڑی بہادری سے [[مرہٹہ|مرہٹوں]] کے حملوں سے ریاست کو بچایا۔ [[1755ء]] میں راجا نے انہیں اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا۔ میسور کی بدانتظامی اور راجا کی نااہلی کے سبب بالآخر حیدر علی نے [[1766ء]] میں راجا کو وظیفہ مقرر کرکے حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لے لی۔ حیدر علی کی تخت نشینی کے وقت ریاست میسور میں صرف 33 گاؤں تھے۔ مگر انہوں نے تھوڑے ہی عرصے میں اسی ہزار مربع میل علاقے میں اپنی حکومت قائم کر لی۔ انگریزوں کے خلاف سلطان حیدر علی نے دو جنگیں لڑیں۔ پہلی جنگ میسور [[1766ء]] تا 1769ء میں حیدر علی نے [[مدراس]] کی دیواروں کے نیچے پہنچ کر [[انگریز|انگریزوں]] کو صلح پر مجبور کر دیا۔ دوسری [[جنگ میسور]] [[1780ء]] تا [[1784ء]] میں انہوں نے [[کرنل بیلی]] اور [[میجر منرو]] کو فیصلہ کن شکستیں دیں۔ اسی جنگ کے دوران دسمبر [[1784ء]] میں سلطان نے بعارضہ سرطان وفات پائی۔