"ویکیپیڈیا:عمومی اظہار لاتعلقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
* ویکیپیڈیا میں ہدایتیں اور نصیحتیں نہیں ہوتیں۔
* ویکیپیڈیا کے مشمولات غیر موضوعی اور غیر مصدقہ ہوسکتے ہیں۔
* اگر یہاں جو آراء نظر آئیں تو انہیں تحریر کرنے والے کے خیالات سمجھیں جائیں نہ کہ ویکیپیڈیا کے۔
* آزادی کے ساتھ جو چاہیں تحریر کریں، لیکن خیال رہے کہ اس سے دوسروں کو فائدہ پہونچے نہ کہ نقصان۔
* دوران تحریر سچائی کا دامن نہ چھوڑیں اور حسن نیت کے ساتھ قلمبند کریں۔
* اپنی تحریروں میں مصداقیت کو مجروح نہ کریں اور ان میں مقصدیت کی روح کارفرما ہوں۔ہو۔
 
==تجارتی نشانات==
ویکیپیڈیا کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی راۓ مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، گر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہو تی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بناکر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں ۔