"چیونٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Taxobox
| name = Antsچیونٹی
| fossil_range = {{fossilrange|100|0}} [[Albian]] – Recent
| image = Fire ants 01.jpg
سطر 86:
}}
}}
'''چیونٹی''' ایک عام معاشرتی [[مکوڑہ]] ہے، جوکہجو کہ تقریبا{{دوزبر}} [[دنیا]] کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ [[حشرات الارض]] کے [[خاندان]] سے تعلق رکھتی ہے، [[بھڑ|بھڑیں]] اور [[مکھی|مکھیاں]] بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریبا{{دوزبر}} [[ایک]] کڑوردس[[کروڑ]] [[دس]] [[لاکھ]] یا [[ایک کڑورتیسکروڑ]] [[تیس]] لاکھ [[سال]] قبل بھڑ نما اجداد سے تعلق رکھتی ہیں اور آج ان کی 12،000بارہ12،000 ([[بارہ]] [[ہزار]]) سے زائد اقسام موجود ہیں۔ ان کو ان کے سر پر لگے دو اینٹیناز اور مخصوص جسمانی ساخت کی بدولت بآسانی پہچاناجا سکتاہے۔سکتا ہے۔
چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جوکہ حجم اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی محیط ہوسکتی ہے۔ جس میں بانجھ ماداؤں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر مزدوری تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے نر اورمادہ کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔
 
چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جوکہجو کہ [[حجم]] اور [[رقبہ|رقبے]] کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی [[محیط]] ہوسکتی ہے۔ جس میں [[بانجھ]] ماداؤںماداؤوں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر [[مزدوری]] تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے [[نر]] اور اورمادہ[[مادہ]] کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔
ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گناہ زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔ان بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔ان کی عمر عام طور پر 40 سے 45 دن ہوتی ہے۔ان کا پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر [[شکّر]]۔
 
ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گناہگنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔انہیں۔ ان کی بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔نیزہیں۔ نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔انہیں۔ ان کی عمر عام طور پر 40 سے 45 دن ہوتی ہے۔انہے۔ کاان کی پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر [[شکّر]]۔
 
==شکلیات==