"ابن ہمام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن ہمام'''(Ibn- al- Hammam ) فقہ حنفی کے معروف مصنف [[صاحب فتح القدیر]] ہیں۔
== نام ==
'''محمد بن عبد الواحد بن عبد الحميد ابن مسعود، السيواسی الاسكندری، كمال الدين، المعروف ابن الہمام'''الہمام۔
== ولادت ==
ابن ہمام کی پیدائش [[790ھ]] بمطابق [[1388ء]] [[اسکندریہ]] میں ہوئی۔
== وطن ==
ان کے والد [[ترکی]] میں [[سیواس]] کے مقام پر قاضی کے عہدہ پر فائز تھے بعد میں [[اسکندریہ]] کی مسند قضا بھی سنبھالی یہ بھی ان کی پیدائش اسکندریہ میں ہوئی۔
سطر 19:
 
== وفات ==
ابن ہمام کی وفات 7 رمضان [[1457ء]]:بمطابق [[861ھ]] [[قاہرہ]] میں ہوئی <ref>موسوعۃ الفقہیہ جلد1،صفحہ441،اسلامی فقہ اکیڈمی دہلی انڈیا</ref><ref>الاعلام للزركلی</ref> <ref>الضوء اللامع 8: 127 - 132،الفوائد البہية 180،الجواهر المضيہ 2: 86 فی الحاشيہ.</ref>
 
==حوالہ جات==