"ابو منصور ماتریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox saint
|name = امام ماتریدی
|image =الماتريدي.png
|image_size = 275px
|caption = امام ماتریدی کا اسلامی خطاطی نام
|titles = امام الہدىٰ، امام المتكلمين، امام اہل سنت، راسخُ الاعتقاد اسلامی الہیات دان، شیخ الاسلام
|feast_day =
|beatified_date =
|beatified_place =
|beatified_by =
|canonized_date =
|birth_date = 853ء
|birth_place = [[سمرقند]]
|death_date = 944ء
|death_place = سمرقند
|canonized_place =
|canonized_by =
|major_shrine = مزارِ امام ماتریدی، سمرقند
|attributes =
|patronage =
|issues =معتزلہ اور دیگر فرق ضالہ کا اپنی مناظرات ومحاورات میں اور تصنیفات وتالیفات میں بھرپور رد وتعاقب کیا۔
|suppressed_date =
|influences =
|tradition =
|venerated_in = [[اہل سنت]]
}}
 
'''محمد ابو منصور امام ماتریدی''' ( [[853ء]]-[[944ء]] )
 
== نام ونسب ==
پورا نام محمد بن محمد بن محمود ابو منصور ماتریدی سمرقندی حنفی ہے اسلامی فقہ قرآنی تفسیر کے ایک مشہور عالم تھے . امام ماتریدی مذہب اہلسنت [[ماتریدیہ]] کےبانیکے بانی ہیں آپ اپنے دور کے علماء کرام کے درمیان ایک اعلی مقام کے حامل ہیں۔
 
== ولادت ==
سطر 11 ⟵ 38:
 
== القابات ==
امام أبو منصور الماتريدي کوبهی علماء امت نے "إمامامام الهدىالہدى" و "إمامامام المتكلمين" و "إمامامام أهلاہل السنهسنت " وغير ذلك القابات سے یاد کیا ،اسلامی الہیات ، [[تفسیر قرآن]] ، اور اسلامی فقہ مہارت رکھتےرکھتے۔
== اساتذہ ==
ان کے اساتذہ ابو نصر العياضی ابو بكر الجوزجانی، امام ابو سليمان موسى بن سليمان الجوزجانی، نصير البلخی ،محمد بن مقاتل الرازی ہیں
سطر 17 ⟵ 44:
 
== علمی حیثیت ==
آپ علوم قران ،اصول فقہ ،علم كلام وعقائد کے بے مثال ومستند امام ہیں ، اورآپاور آپ کی پوری زندگی حمایت اسلام ونصرت عقيدة اہلسنت والجماعت سے عبارت ہے ، اورآپ بالاتفاق اہلسنت والجماعت کے امام جلیل محافظ عقائد اہلسنت قرارپائےقرار پائے ، معتزلہ اوردیگر فرق ضالہ کا اپنی مناظرات ومحاورات میں اور تصنیفات وتالیفات میں بهرپوربھرپور رد وتعاقب کیا ، اور تمام عمرعقائدعمر عقائد اہلسنت کی حفاظت وصیانت وتبلیغ وتشہیرکی۔
== تالیفات ==
* التوحيد
سطر 34 ⟵ 61:
 
{{خراسان کی شخصیات}}
 
[[زمرہ:853ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:944ء کی وفیات]]
[[زمرہ:مجددین]]
[[زمرہ:مسلم الٰہیات دان]]
[[زمرہ:مسلم مصنفین]]
[[زمرہ:خراسان کی شخصیات]]
[[زمرہ:فارسی ادب]]
[[زمرہ:سنی فقہی علماء]]
[[زمرہ:مفسرین]]