"برلا مندر، حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
'''برلا مندر''' (Birla Mandir) ایک [[ہندو]] [[مندر]] ہے جو کہ [[حیدرآباد، دکن]] میں 280 فٹ (85 میٹر) بلند ایک پہاڑی پر 13 ایکڑ (53،000 میٹر) کے وسیع احاطے پر واقع ہے۔ اس کی تعمیر 10 سال تک جاری رہی اور 1976ء میں اس کا افتتاح کیا گیا۔
 
مندر میں مختلف [[ہندو]] [[دیو (ہندومت)|دیوتاوں]] اور [[دیوی|دیویوں]] کے لئے الگ الگ پوجا درگاہیں موجود ہیں جن میں [[شیو]]، [[شکتی]]، [[گنیش]]، [[ہنومان]]، [[برہما]]، [[سرسوتی]]، [[لکشمی]] اور [[شرڈی والے سائی بابا]] شامل ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==