"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی قواعد, روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے سراۓعالمگیر اپنی ایک پہچان رکھتا ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] [[ٹلہ جوگیاں ]][[سالٹ رینج۔ کان نمک ]]اور [[منگلا بند]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
[[ضمیر جعفری]] کرنل محمد خان کی کتاب بجنگ آمد کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ اگر گھروں کے اوپر شعاراشعار لکھنے کا رواج ہوتا تو جہلم کے ہر گھر کے دروازے پر نضیرینصیری کا یہ مصرع ضرور کندہ ہوتا:
 
کسے کے کشتہ نہ شد از قبیلہ مانیست
 
(جس نے کسی کوجو قتل نہیں کیاہوا اس اسکاکا میرے قبیلے سے کوئی تعلق نہیں)
 
== جہلم برطانوی عہد میں ==