"آئبوپروفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: vi:Ibuprofen
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
 
'''آئبوپوفین''' دوائی ہے بہی درد کے خلاف دوائی ہے ۔ یہ دوائی متوسط درد و ں کے لئے ہے۔
'''آئبوپروفین''' سر درد اور دانت کے درد اور ماھواری کے درد اور جوڑوں کے درد اور پٹہے کے درد اور التہابوںسوجن کے لئے استعمال میں آتی ہے۔
 
==استعمالات==
سطر 36:
==احتیاطات==
 
اگر [[عورت]] کو بچہ ہونے والی ہے تو اس عورت کو ایبوپروفین کے استعمال کے بارے میں ڈاکٹر سے پوچنے کی ضرورت ہے۔
اگر جوڑوں میں یا ریڑھ کی ھڈی میں یا نرم کے ریشے میں التہاب ہے تو ایبوپروفین کا استعمال ڈاکٹر کے ساتہ مشورہ کرتے ہے۔
 
==ممانعت==
 
اگر شخص کو گدے کی [[بیماری]] یا جگر کی بیماری یا [[دل]] کی بیماری یا [[قرحۂ ہضمی]] (peptic ulcer) یا اونچابلڈپریشر {دباو} ہے تو آئبوپروفین کا استعمال منع ہے۔
 
=خوراک=
 
'''آئبوپروفین''' کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور [[سفوف]] اور[[ جل]] بالغ کے لئے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لئے صرف شربت ہے۔ ایبوپروفین کا روز کا خوراک کی مقدار زیادہ پچاس کلوگرام شخص کے لئے ۱۲۰۰ ملی گرام سے ۲۴۰۰ ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑا ایبوپروفین کا خراک۳۰ کلوگرام کے بچوں کے لئے۵۰۰ ملی گرام ہے۔