"سدا کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
== آخری ایام ==
[[1807ء]] میں جب [[رنجیت سنگھ]] نے دوسری شادی کرلی تو سدا کور نے یہ شادی نامناسب سمجھی کیونکہ اُس کی بیٹی [[مہتاب کور]] [[رنجیت سنگھ]] کی بیوی بھی تھی۔ یہ معاملہ زیادہ دیر تر نہ چل سکا اور سدا کور سیاسی و انتظامی معاملات سے الگ ہوگئی اور اپنی جاگیر پر واپس چلی گئی جہاں وہ [[1820ء]] تک مقیم رہی۔ [[1820ء]] تک وہ [[کنہیا مثل]] کے معاملات میں سردار رہی تا آںکہ [[کنہیا مثل]] [[سکھ سلطنت]] میں شامل کردی گئی۔ آخری ایام میں وہ [[لاہور]] آئی اور [[1832ء]] میں فوت ہوگئی۔
 
== حوالہ جات ==
 
== مزید دیکھیں ==
* [[سکھ سلطنت]]
* [[رنجیت سنگھ]]
* [[مہتاب کور]]
* [[جے سنگھ کنہیا]]
* [[گوربخش سنگھ کنہیا]]
* [[بھنگی مثل]]
* [[رام گڑھیا مثل]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ: 1762ء کی پیدائشیں]]