"سدا کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
== بحیثیت سردار ==
[[1785ء]] میں [[رام گڑھیا مثل]] اور [[سکر چکیہ مثل]] کے خلاف [[بٹالہ]] کی جنگ میں [[گوربخش سنگھ کنہیا]] قتل ہوگیا تو سدا کور اپنے سسر [[جے سنگھ کنہیا]] کے شراکت میں [[کنہیا مثل]] کے سردار ہونے کی حیثیت سے امورہائے حکومت انجام دیتی رہی۔ [[1789ء]] میں سردار [[جے سنگھ کنہیا]] بھی فوت ہوگیا اور سدا کور بلا شرکت غیرے [[کنہیا مثل]] کی سردار بن گئی۔ [[1785ء]] میں اُس نے اپنی بیٹی [[مہتاب کور]] کی نسبت [[سکر چکیہ مثل]] کے جانشین [[رنجیت سنگھ]] سے کردی تھی جبکہ [[1786ء]] میں یہ شادی ہوگئی۔ [[1789ء]] میں سدا کور اپنے عروج کے زمانہ پر تنہا سرداری کر رہی تھی، اُس وقت اُس کی نمائندگی میں [[کنہیا مثل]] کے 8,000 [[گھڑسوار]] تھے۔ [[1792ء]] میں [[سکر چکیہ مثل]] کے سردار [[مہا سنگھ]] جو [[رنجیت سنگھ]] کے والد بھی تھے، کے انتقال کے بعد [[رنجیت سنگھ]] کم عمری میں جانشین بنا تو سدا کور نائب السلطنت بن گئی۔ اِس طرح سدا کور دونوں مثلوں یعنی [[سکر چکیہ مثل]] اور [[کنہیا مثل]] کی خاتون حکمران بن گئی۔
 
== لاہور پر حملہ ==