"سدا کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
 
== لاہور پر حملہ ==
اٹھارہویں صدی عیسوی کے اختتام تک [[لاہور]] کی آبادی [[بھنگی مثل]] کے سرداروں کے ہاتھوں ظلم کا نشانہ بنتے ہوئے تنگ آ چکی تھی۔ [[1799ء]] میں [[لاہور]] کے باشندوں نے سدا کور اور [[رنجیت سنگھ]] کو [[لاہور]] پر حملہ کرنے کی پیشکش کی اور بدلے میں [[لاہور]] کی حکومت دینے کا ارادہ کرلیا۔ سدا کور نے [[رنجیت سنگھ]] کو مشورہ دیا کہ [[لاہور]] پر قابض ہوتے ہی پنجاب کا خطہ اقتدار میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ [[7 جولائی]] [[1799ء]] کو سدا کور [[رنجیت سنگھ]] کے ہمراہ اور 25,000 فوجی دستوں کی معیت میں [[لاہور]] پر حملہ آور ہوئے۔ [[بھنگی مثل]] کے سردار فرار ہوگئے اور [[لاہور]] پر [[رنجیت سنگھ]] کا قبضہ ہوگیا۔ [[1801ء]] میں [[رنجیت سنگھ]] کی [[تخت نشینی]] اور [[تاجپوشی]] کے امور ہائے ذمہ داری بھی نبھائے۔
 
== آخری ایام ==