"سدا کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
[[1807ء]] میں جب [[رنجیت سنگھ]] نے دوسری شادی کرلی تو سدا کور نے یہ شادی نامناسب سمجھی کیونکہ اُس کی بیٹی [[مہتاب کور]] [[رنجیت سنگھ]] کی بیوی بھی تھی۔ یہ معاملہ زیادہ دیر تر نہ چل سکا اور سدا کور سیاسی و انتظامی معاملات سے الگ ہوگئی اور اپنی جاگیر پر واپس چلی گئی جہاں وہ [[1820ء]] تک مقیم رہی۔ [[1820ء]] تک وہ [[کنہیا مثل]] کے معاملات میں سردار رہی تا آں کہ [[کنہیا مثل]] [[سکھ سلطنت]] میں شامل کردی گئی۔ آخری ایام میں وہ [[لاہور]] آئی جہاں اُسے [[رنجیت سنگھ]] کے حکم پر قید کرلیا گیا اور قید کی حالت میں وہ [[1832ء]] میں 70 سال  کی عمر میں فوت ہوگئی۔
 
== حوالہمشہور جاتتہذیب میں ==
[[سونیا سنگھ]] نے [[لائف اوکے]] کے ایک ڈرامے [[شیر پنجاب - مہاراجہ رنجیت سنگھ]] میں سدا کور کا کردار ادا کیا تھا۔<ref>{{citation |title=شیرِ پنجاب کا کردار۔۔۔ قابل احترام: سونیا سنگھ |url=http://m.timesofindia.com/tv/news/hindi/role-in-sher-e-seemed-meaningful-sonia-singh/articleshow/57415413.cms |work=[[:en:The Times of India|دی ٹائمز آف انڈیا]] |date=1 مارچ 2017 ء}}</ref>
 
== مزیدحوالہ دیکھیںجات ==
{{حوالہ جات}}
== مزید دیکھیے ==
* [[سکھ سلطنت]]
* [[رنجیت سنگھ]]