"قسطنطین اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (11), ← (3) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| title =قیصر بازنطینی روم
| image= Rome-Capitole-StatueConstantin.jpg
|
| reign =306ء تا 337ء
| coronation =
| full name =فلاوی-یس ولاری-یس اوریلی-یس قسطنطین اگسٹس
| predecessor =[[قسطنطینوس کلوروس|قسطنطینوس یکماول]]
| successor =[[قسطنطینوس دوئم]]
| ملکہ و بیگمات =[[مینروینا]]<br />[[فسطا]]
| issue =
| dynasty =[[فہرست قیصر بازنطینی روم|آل قسطنطین]]
| father =[[قسطنطینوس کلوروس|قسطنطینوس یکمدوم]]
| mother = [[ہیلانہ]]
| birth_date = 27 فروری، 272ء
سطر 21 ⟵ 20:
'''قسطنطین''' ولد '''قسطنطینوس کلوروس''' عرف "'''قسطنطین اعظم'''" یا "'''قسطنطین یکم'''" 306ء تا 337ء "'''قیصر'''" [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- یہ نہ صرف [[بازنطینی سلطنت]] کا بانی تھا بلکہ یہ پہلا "'''قیصر'''" تھا جس نے [[عیسائیت]] کو اپنا کر اس کو پوری سلطنت کا سرکاری مذہب بھی بنایا- قسطنطین اعظم اور شریک شہنشاہ [[لائیسینیس]] نے 313ء میں [[فرمان میلان 313ء|فرمان میلان]] جاری کیا، جو سلطنت بھر میں تمام مذاہب کے مذہبی رواداری کا حکم تھا- اس وقت کے اولین سپہ سالار، قسطنطین اعظم نے دو شریک شہنشاہوں، [[لائیسینیس]] اور [[ماکسنتیس]] کو [[چار سری ریاستی خانہ جنگیں 306ء - 324ء|خانہ جنگوں]] میں شکست دے کر واحد حاکم ٹھرا- 330ء میں اس نے [[روم]] کی بجائے ایک نئے شہر [[بازنطیم]] کو بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت بنایا اور اسکا نام '''نئی روم''' رکھا- تاہم، قسطنطین کے اعزاز میں، لوگ اسے [[قسطنطنیہ]] کے نام سے پکارنے لگے، جو ایک ہزار سال کے لئے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] کا دارالحکومت رہا-
 
[[اریوس]] اور ان کے دیگر ساتھی جو کہتے تھے کہ [[عیسیٰیسوع علیہ السلام|عیسٰیمسیح]] "'''انسان و رسول'''" تھے، پر قسطنطین اعظم نے بہت سختیاں ڈھائیں جن کی وجہ سے یہ لوگ اپنی جان بچا کر مختلف جگہوں اور علاقوں میں منتقل ہوگئے- جن میں کچھ عرب وادیوں میں آئے اور زہد و قناعت کی زندگی بسر کرنے لگے- یوں یہ لوگ کم ہوتے ہوتے ناپید ہوگئے- بعد میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے زمانے میں جو چند افراد باقی رہے، صرف وہ جو [[جزیرہ نما عرب]] پرانے وقتوں میں ہجرت کر گئے تھے، ان میں سے کچھ لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔{{حوالہ درکار}}
 
== حوالہ جات ==