"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ جنونی ہجوم کا تشدد کو بلوا کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بلوا''' یا '''جنونی ہجوم کا تشدد''' اس زائد ازغیر قانونی کارروائی کو کہتے ہیں جس میں کوئی گروہ (قانونی اصطلاح میں کم از کم تین) کسی شخص یا گروہ کو سزا دیتا ہے جو اس کی نظروں میں مذموم ہوتا ہے۔ اس تشدد سے متاثرہ افراد اکثرشدید زحمی یا ہلاک ہو جاتے ہیں۔
 
ہجوم کی نفسیات میں عمومی طور پر کوئی بھی عمل مل کر کرنے کا رجحان ہوتا ہے۔ نعرے مل کر لگائے جاتے ہیں۔ پولیس کی کارروائی کا جواب بھی مل کر دیا جاتا ہے۔ مل کر رکاوٹیں ہٹائی جاتی ہیں۔ مل کر ساتھیوں کو پولیس کے ردعمل سے بچانے کی سعی کی جاتی ہے۔ ہجوم پر قابو یا تو ہجوم کی سربراہی کرنے والے پا سکتے ہیں یا ہجوم ان لوگوں کے جوش و غیض کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے جو مائل بہ تشدد ہوتے ہیں جسے دوسرے معنوں میں مائل بہ انتقام کہا جا سکتا ہے۔<ref>http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/2015_03_16/283358350/</ref>
 
== پاکستان میں ہجوم کا تشدد ==
پاکستان میں نسلی اور فرقہ وارانہ حملے، فسادات، سرکاری اور عوامی ملکیت کا نقصان، اور مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کے واقعات بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ 2012ء میں ویڈیو فلم کے خلاف تحریک، 2013ء میں لاہور کے بادامی باغ میں رہائش پزیر مسیحی برادری کے گھر وں پر حملہ، اور 20142014ء میں عاشورہ کے موقع پر راولپنڈی میں ایک مسجد اور کئی دکانیں جلا دیا جانا، یہ سب پاکستان میں ہر جگہ حاضر ہجوم کے سیاسی اظہار کی چند مثالیں ہیں۔<ref>http://www.tanqeed.org/2014/03/on-the-irrationality-of-mobs-urdu/</ref>
 
== بھارت میں ہجوم کا تشدد ==
* [[دیماپور میں بلوا، 2015ء]]
* [[دادری میں بلوا، 2015ء]]
* [[ریاست گجرات (بھارت) میں 2002ء کے فسادات]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
 
 
[[زمرہ:جسمانی سزائیں]]
 
[[زمرہ:گروہی نفسیات]]