"نرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وہ اساطیری مقام جہاں عذاب دیا جاتا ہے ، [[جہنم]] ۔ لیکن کچھ شارحین کے مطابق یہ معنی (باطنی حقیقت کے مقابلے میں) فقط اصل پر ڈالا گیا پردہ ہے ۔ اصلاً نرک مادے کے کروں میں موجود دنیائیں ہیں ۔ یوں یہ [[سیارہ|سیاروی]] سلسلوں کے [[کرہ|کرے]] ہیں ۔ وجہ تسمیہ ان کا بے ہیت غیر مادی کروں کے مقابلے میں مادی ہونا ہے ۔ یہ تمام نرک ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہیں ۔ ایک نرک میں مر جانے والا فوراً دوسرے نرک میں جنم لیتا ہے ۔ اس کے بعد تیسرے ، چوتھے اور اسی طرح تمام نرکوںکا عذاب بھگتتا ہے ۔ ہر نرک میں پانسو برس (یہ تعدا ایک بار پھر ادوار اور نئے جنم کو چھپانے کا ایک طریقہ ہے) گزارنا ہوتے ہیں ۔ ان دوزخوں کا شمار چھ ایسے وجودوں میں ہوتا ہے جن کا احساس کیا جاسکتا ہے اور چونکہ لوگوں کا اپنے لوگوں کا اپنے خیر و شر کے مطابق ان میں سے کسی ایک میں پیدا ہونا بیان کردیا گیا ہے ، چنانچہ صاف پتہ چلتا ہے نرک سے اصل مراد وہ نہیں جو عموماً لی جاتی ہے ۔ <ref>منو دھرم شاشتر گلوسری (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
=== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نرک»