"جوڑے کی پیدائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: zh:成對產生
م روبالہ جمع: fa:جفت‌سازی; cosmetic changes
سطر 3:
ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیئے فوٹون کی کم از کم [[توانائ]] دو الیکٹران کی [[کمیت]] کے برابر ہونی چاہیئے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر [[فوٹون]] کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی [[حرکی توانائ]] میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔<br />
اس عمل کے دوران [[چارج]]، [[مومینٹم]] اور [[توانائ]] برقرار رہتے ہیں<br />
فوٹون کی اصل حرکت کی سمت کے متوازی [[مومینٹم]] کی بقا کے لیئے یہ عمل بھاری مرکزے کے نزدیک ہوتا ہے جو فوٹون کی ٹکر کی بازجست recoil لے لیتا ہے۔۔ بھاری مرکزے کی coulomb force بھی اس عمل کے لیئے ضروری ہے۔
 
{| cellpadding="5" cellspacing="0" align="left" style="border:1px solid black; margin-left:1em"
|colspan="2" style="background-color:#ffdead;" align="center" | Pair production
|-
| colspan="2" | [[Imageتصویر:Pairproductionur2.png]]
|-
|colspan="2" align="center" | '''Light-matter interaction'''
سطر 25:
 
==مزید دیکھیئے==
* [[اثر ضیائ برق]]
* [[اثر کومپٹن]]
 
[[زمرہ:طبیعیات]]
سطر 32:
 
[[ar:إنتاج زوجي]]
[[fa:جفت‌سازی]]
[[en:Pair production]]
[[da:Pardannelse]]