"اپسرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ہندومت |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
[[سنسکرت]] تلفظ (اپسرس) حسین عورتیں جو اندر استھان میں رہتی ہیں اور دیوتاؤں کا دل بہلاتی ہیں۔ ناچ رنگ ان کا کام ہے۔ نہانے دھونے کی شوقین ہیں۔ تبدیل ہیت اور علم اشراق کی ماہر ہیں۔ اندر دیوتا کے تابع ہیں۔ جب کبھی کسی انسان کی ریاضت و عبادت خصوصاً اشومیدہ (گھوڑے کی قربانی) سے [[اندر]] دیوتا کو رشک ہوتا ہے تو وہ انھیں فانی انسان کا زہد و تقوی توڑنے کے لیے زمین پر بھیج دیتا ہے۔
{{Commonscat|Apsara}}▼
* اپ بمعنی پانی+ سرا یعنی بہتی ہوئیں۔ سرا کے مصدر ’سری‘ کا مطلب تیرتی ہوئی اور ہوا کی سی بہتی ہوئی ہے۔
* بلافٹسکی Blavqtsky کی رائے میں اپسرائیں کیفئی اور قدری Qualiative and Quantiative دونوں حثیت رکھتی ہیں۔ انہیں خواب آور اور آبی پودوں اور فطرت کی باطنی قوت سے مشابہ قرار دیا جاتا ہے۔
* پرانوں میں اپسراؤں کو بعض جگہ دو قسموں میں بانٹا گیا ہے۔، ایک دیو (یعنی دیوتاؤں سے تعلق رکھنے والی نوعیت میں نہایت لطیف۔ دوسری قسم لاکیک ہے جو مظاہر کے عالم سے متعلق ہیں۔ لفظ لاکیکا دنیاوی معنوں میں استعمال ہونے والی اسطلاح ’لوک‘ سے مشتق ہے۔ <ref>منو دھرم شاشتر۔ گلوسری (کشاف اصطلاحات ٰ) ترجمہ ارشد رازی</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
▲{{Commonscat|Apsara}}
== نگار خانہ ==
|