"الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ك|ي}}
[[Image:Image-Al-Kitāb al-muḫtaṣar fī ḥisāb al-ğabr wa-l-muqābala.jpg|thumb|200px|کتاب الجبر و المقابلۃ کا ایک صفحہ جو کتاب اور مصنف کا تعارف اسلامی آداب و القاب کے ساتھ بیان کرتا ہے<ref>John L. Esposito. The Oxford History of Islam. Oxford University Press. ISBN 0195107993</ref>۔]]
الكتاب المختصر في حساب الجبر والمقابلۃ ، [[820ء]] میں تخلیق کی جانے والی [[علم]] [[ریاضی]] کی ایک کتاب کا نام ہے جسے [[مسلم سائنسدان]] [[الخوارزمی|محمد بن موسیٰ الخوارزمی]] نے تحریر کیا تھا اور اس کتاب کے نام کو انگریزی میں ''The Compendious book on Calculation by Completion and Balancing'' کی صورت ترجمہ کیا جاتا ہے۔ اسی کتاب کو؛ حساب الجبر والمقابلۃ اور کتاب الجبر و المقابلۃ کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ عہدِ حاضر میں استعمال کیا جانے والا لفظ ---- [[algebra]] ---- اصل میں اسی کتاب کے عنوان اور متن میں استعمال کی گئی عربی اصطلاح ---- جبر اور الجبر ---- سے ماخوذ ہے اور اسی کتاب کو موجودہ الجبرا (یعنی جبر) کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔
{{Clear}}
==حوالہ جات==