"جون پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ مواد
سطر 64:
[[شمالی ہند]] کا تاریخی شہر ہے جو ریاست [[اتر پردیش]] میں واقع ہے۔ سلطان [[فیروز شاہ تغلق]] نے تعمیر کرایا۔ جونا خان نے جو بعد میں السلطان المجاہد ابوالفتح محمد شاہ کا لقب اختیار کر کے سریر آرائے سلطنت ہوا۔ اپنے نام پر اس کا نام جون پور رکھا۔ سلطنتِ [[تغلق]] کے بعد شاہان شرقی کا دارالخلافہ رہا۔
 
== شاہان جون پور ==
==حوالہ جات==
* [[1394ء]] – ملک سرور خان خواجہ جہان
* [[1399ء]] – مبارک شاہ
* [[ 1400ء]] – شمس الدین ابراہیم شاہ شرقی بن مبارک
* [[1440ء]] – محمود شاہ بن ابراہیم
* [[1456ء]] – محمد شاہ (والد کے ساتھ مشترکہ)
* [[1458]] تا [[1500ء]] – حسین شاہ بن محمود [[1476ء]] مین بنگال بھاگ کیا وئیں 1500ء میں وفات ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==