"یاقوت تیموری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
یاقوت تیموری کا مقام دریافت معلوم نہیں ہوسکا، البتہ یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ یہ غالباً تیرہویں صدی عیسوی کے نصف اول کے بعد دریافت ہوا ہوگا کیونکہ یہ یاقوت [[امیر تیمور]] کے شاہی جواہرات میں شامل تھا۔ [[امیر تیمور]] کے بعد یہ مغل حکمرانوں سے ہوتا ہوا [[جلال الدین اکبر]]، [[جہانگیر]]، [[اورنگزیب عالمگیر]]، [[فرخ سیر]] کے استعمال میں رہا۔[[نادر شاہ]] نے اِسے [[1739ء]] میں [[دہلی]] پر حملہ کے وقت مغل [[شہنشاہ]] [[محمد شاہ]] سے چھین لیا تھا۔شاہ [[ایران]] [[نادر شاہ]] اور [[افغانستان]] کے بادشاہ [[احمد شاہ ابدالی]] کے زیر استعمال بھی رہا۔ [[1849ء]] میں جب [[سکھ سلطنت]] ختم ہوگئی اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے آخری مہاراجہ [[دلیپ سنگھ]] سے تمام شاہی جواہرات اپنی تحویل میں لیے تو یہ یاقوت بھی اُن کی تحویل میں آگیا جسے [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے [[1851ء]] میں [[ملکہ وکٹوریہ]] کو بطور تحفہ پیش کردیا۔ [[1853ء]] میں یہ یاقوت [[ملکہ وکٹوریہ]] کے شاہی ہار کی زینت بنا دیا گیا۔ [[1911ء]] کے [[دہلی دربار]] میں آخری بار اِسے برطانوی [[ملکہ میری]] نے پہنا تھا، بعد ازاں کسی برطانوی ملکہ نے اِسے اِس ہار کی طوالت کے سبب نہیں پہنا۔
==وزن==
[[1612ء]] سے [[1771ء]] تک یہ محض ایک گہرے سرخ رنگ کے غیر متوازی اور بے ڈھنگی شکل کا پتھر تھا۔ اِس یاقوت کو اولاً ایک عام یاقوت سمجھا گیا، حتیٰ کہ [[1851ء]] میں معلوم کیا گیا کہ دراصل یہ یاقوت احمر ہےیعنی کہ گہرے سرخ رنگ کا یاقوت جو جواہرات میں بیش قیمت سمجھا جاتا ہے۔ اِس کا وزن 361 [[قیراط]] یعنی 72 گرام ہے۔<ref>https://www.royalcollection.org.uk/eGallery/object.asp?object=100017&row=0&detail=about</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
== مزید دیکھیں ==
* [[امیر تیمور]]
سطر 12 ⟵ 9:
* [[سکھ سلطنت]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]
* [[ملکہ وکٹوریہ]]
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:مغلیہ سلطنت کے شاہی جواہرات]]
[[زمرہ: ہندوستان میں 1853ء]]