"قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏زمانۂ جدید کے عجائبات list: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 71:
حالانکہ قرون وسطی{{ا}} میں کسی نے عجائبات کی فہرست مرتب نہیں کی لیکن [[2003ء]] میں کارنگٹن کلیکشن میں زمانۂ قدیم، قرون وسطی{{ا}} اور زمانۂ جدید کے عجائبات کی فہرست پیش کی گئی ہے۔ ان عمارتوں میں [[اسٹون ہینج]]، [[کولوزیئم]]، [[دیوار چین]]، [[نانجنگ کا پورسلین ٹاور]]، [[ایاصوفیہ]]، [[جامع مسجد قرطبہ|مسجد قرطبہ]]، [[تاج محل]] اور [[پیسا ٹاور]] شامل ہیں۔
 
== زمانۂ جدید کے عجائبات listکی فہرست ==
 
علاوہ ازیں امریکن سوسائٹی آف سول انجینئرز نے جدید دنیا کے عجائبات کی فہرست مرتب کی ہے۔ جن میں [[سرنگ رودبار انگلستان|چینل ٹنل]]، [[سی این ٹاور]]، [[ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ]]، [[گولڈن گیٹ برج]]، [[اٹاپو ڈیم]]، [[ڈیلٹا ورکس]] اور [[نہر پاناما]] شامل ہیں۔