"فارسی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
[[فارسی]] [[شاعری]] کا آغاز، [[ایران]] قدیم کے ان مشرقی علاقوں سے ہوا جنھیں ہم [[ترکستان]]، [[خراسان]] اور ماوراء النہر کے نام سے جانتے ہیں۔دنیا کی دوسری زبانوں کے مانند، فارسی میں بھی شعر کے نمونے نثر سے پہلے ملتے ہیں۔ قدیم ترین نمونے اب تک تیسری صدی ہجری/نویں صدی عیسوی کے اوائل کے ملے ہیں۔فارسی زبان،شاعری کا اتنا وسیع اور عظیم ذخیرہ رکھتی ہے کہ اسے دنیا کے کسی بھی بڑی زبان کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ [[غزل]]، [[مثنوی]]، [[قصیدہ]]، [[رباعی]]، قطعہ اور دیگر اصنافِ سخن کی شکل میں فارسی شاعری کا ایک بے بہا اور لازوال خزانہ ہمارے پاس موجود ہے۔
=== برصغیر میں فارسی شاعری ===
مسلمانوں کی آمد کے ساتھ ہی فارسی زبان یہاں
ذیل میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے اهم شعرا کے اسما هیں:
* ابوالفرج رونی
*
* مسعود سعد سلمان
* علی بن حامد کوفی
* عثمان مروندی
* ملک تاج الدین دهلوی متخلص
* مولانا شهاب الدین بن جمال الدین بدایونی
*
* ابوالحسن بن سیف الدین محمود( امیر خسرو دهلوی)
* امیر نجم الدین معرف
* سند و جام
* شیخ عیسی برهانپوری
* جام نظام الدین مشهور بجام
* مخدوم بلال
* سید جمال الدین محمد شیرازی متخلص
* ابوالفیض ناگوری متخلص
* مولانا نورالدین محمد ترشیزی مشهور
* طالب آملی
* میرزا جلال بن میرزا مؤمن متخلص
* حکیم رکنای کاشی و متخلص
* ابوطالب کلیم کاشانی
* حکیم سعید کاشانی منصور ثانی
* ملا محمد طاہر غنی
* محمد محسن کشمیری «قانی»
* ملا محمد اکرم پنجابی متخلص
* چند
* محمد علی بن میرزا عبدالرحیم تبریزی متخلص
* ناصر علی سرهندی متخلص
* [[زیب النساء]] بیگم
* میرزا محمد افضل متخلص
* میرزا عبدالقادر بیدل دهلوی
* میر شمس الدین عباس دهلوی
*
* سراج الدین علیخان « آرزو»
* شیخ محمد بن ابی طالب المشتهربعلی الجیلانی حزیں
* میرزا
* حیدر هراتی
* غروری کاشانی
* میرزا جانی بیک ترخان متخلص
* ادراکی بیگلری
* حاجی محمد «رضایی»
* ابوالمکارم «شهود»
* چندر بهان «عاجز»و عصمت خانم و چمنی خانم
* میر معصوم
* میرزا غازی بیک متخلص
* ملا عبدالحکیم «عطا»
* محمد محسن بن نور محمد بن ابراهیم بن یعقوب
* سید میر جان محمد رضوی متخلص
* میر علی شیر «قانع»
* منشی شیوکرام تقوی متخلص
* میان سرافراز خان
* محمد
*
*
* کامل
* مومن
* مداح
* آزاد
* غالب دهلوی
* سید محمد عظیم الدین
* سید محمد عظیم الدین «متخلص
* عبد الوهاب «آشکار»
* میر کرم علی خان «کرم»
* منشی صاحبرای موهنداس ملکانی متخلص
* میر کرم علی خان متخلص
* میر سید غلامعلی متخلص
* میر نصیر خان پسر میرمراد علی خان متخلص
* میر
* محمد عارف «صنعت»
* قادر بخش «بیدل»
* میر حسن علی خان متخلص
* محمدقاسم هالائی پسرنعمت
* غلام علی سبز پوش متخلص
* نواب
* محمد ابراهیم بن مخدوم عبدالکریم
* غلام قادر گرامی
== مزید دیکھئے ==
[[سبک ہائے شعر فارسی]]
===
http://www.psis.blogfa.com/
|