"فارسی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ضم|فارسی ادب}}
[[فارسی]] [[شاعری]] کا آغاز، [[ایران]] قدیم کے ان مشرقی علاقوں سے ہوا جنھیں ہم [[ترکستان]]، [[خراسان]] اور ماوراء النہر کے نام سے جانتے ہیں۔دنیا کی دوسری زبانوں کے مانند، فارسی میں بھی شعر کے نمونے نثر سے پہلے ملتے ہیں۔ قدیم ترین نمونے اب تک تیسری صدی ہجری/نویں صدی عیسوی کے اوائل کے ملے ہیں۔فارسی زبان،شاعری کا اتنا وسیع اور عظیم ذخیرہ رکھتی ہے کہ اسے دنیا کے کسی بھی بڑی زبان کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ [[غزل]]، [[مثنوی]]، [[قصیدہ]]، [[رباعی]]، قطعہ اور دیگر اصنافِ سخن کی شکل میں فارسی شاعری کا ایک بے بہا اور لازوال خزانہ ہمارے پاس موجود ہے۔