"صوبہ ننگرہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

7,563 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ننگرہار سے رجوع مکرر)
 
م
{{انتظامی اکائی
#REDIRECT [[ننگرہار]]
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
| انتظامی_اکائی =صوبہ
| نام =ننگر ہار
| مقانی_نام =[[پشتو]]: ننګرهار
| ملک =افغانستان
| صدر مقام =جلال آباد
| رقبہ =7,727 مربع کلومیٹر
| آبادی =1,334,000
| سال =2009
| زبانیں =[[پشتو]]
| منطقہ_وقت =[[یو۔ٹی۔سی]]4:30+
| انتظامی_عہدہ_اول =[[گورنر]]
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =[[گل آغا شیرزئی]]
}}
 
 
'''ننگرہار''' ([[انگریزی]]: Nangarhar [[پشتو]]: ننګرهار) [[مشرقی]] [[افغانستان]] میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام [[جلال آباد]] ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر [[پشتون]] قبائل آباد ہیں۔<br />
==معیشت اور منشیات کی پیداوار==
صوبہ ننگرہار [[افغانستان]] میں کبھی [[افہیم]] کی پیداوار کا بڑا مرکز تھا جبکہ [[2005ء]] کے اندازے کے مطابق یہاں افہیم کی پیداوار میں %95 کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ افغانستان میں افہیم کی تلفی بارے بتائی جانے والی کئی کامیاب مہمات میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ یہ مہم جو پورے افغانستان میں چلائی جاتی رہی ہے کے نتیجے میں یہاں کے کسانوں کی زندگی پر برا اثر ڈالا ہے کیونکہ کسی بھی متبادل فصلی پیداوار کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے یہاں غربت میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک موقعوں پر افہیم کے کسانوں نے اپنے بچے افہیم کے کاروباریوں کے ہاتھ بیچے ہیں تاکہ[[فصل]] پر اٹھنے والے اخراجات ادا کر سکیں۔
==سیاسی و فوجی حالات==
ننگرہار کی سرحدیں [[پاکستان]] سے ملتی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف میں مضبوط رابطے ہیں۔ سرحد کے دونوں اطراف [[افغانیوں]] کی [[ہجرت]] و آمدورفت جاری رہتی ہے جو کہ زیادہ تر غیر قانونی ہے۔ صوبہ ننگرہار میں غیر سرکاری طور پر اب بھی [[پاکستانی روپیہ]] تجارت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [[گل آغا شیرزئی]] یہاں کے گورنر ہیں اور ان کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاکستانی خفیہ اداروں سے کافی قریبی روابط ہیں۔ وہ پاکستان کے زبردست حامی تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پاکستانی خفیہ ادارے[[ آئی ایس آئی]] کی موجودگی خارج از امکان نہیں ہے۔ [[حکومت پاکستان]] نے [[طورخم]] (پاکستان) سے جلال آباد تک ایک سڑک کی تعمیر بھی کی ہے جو آمدورفت اور تجارتی روابط کا واحد زریعہ ہے۔ ایک منصوبہ کے مطابق[[ جلال آباد]] سے [[لنڈی کوتل]] تک ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی جس کی مدد سے تجارتی و سفارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔<br />
اس علاقے میں [[امریکی]] و [[نیٹو]] افواج بھی موجود ہیں۔ صوبہ ننگر ہار میں [[ضلع غنی خیل]] 4 مارچ [[2007ء]] کو ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ جس کے بعد یہاں امریکی و نیٹو کمک بڑھا دی گئی تھی۔<br />
غیر قانونی افہیم کی پیداوار یہاں اب بھی جاری ہے جو عام طور پر دور دراز علاقوں جیسے کوغیانی، غنی خیل اور چھپرہار میں ہوتی ہے۔ کسانوں کے مطابق نہری پانی کی عدم دستیابی اور غربت دو بڑی وجوہات ہیں جن کی بناء پر وہ افہیم کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔<br />
==اضلاع==
{| class="wikitable sortable" width=90% style="font-size:90%;" align=center
|+ align=center style="background:#BFD7FF"| '''صوبہ ننگرہار کے اضلاع'''
|- bgcolor="#efefef"
!style="width:125px" align="left"|ضلع
!style="width:125px" align="left"|صدر مقام
!style="width:100px" align="right"|آبادی<ref>http://www.mrrd.gov.af/nabdp/Provincial%20Profiles/Nangarhar%20PDP%20Provincial%20profile.pdf ایم آر آر ڈی کی صوبہ ننگرہار بارے معلومات</ref>
!style="width:100px" align="right"|رقبہ<ref>[http://www.fao.org/afghanistan/ افغانستان کی جغرافیائی معلومات]</ref>
!align="right"|تبصرہ
|-
|[[ضلع اچن|اچن]] || || 95,468 || ||
|-
|[[ضلع باٹیکوٹ|باٹیکوٹ]] || || 71,308 || ||
|-
|[[ضلع بحسود|بہسود]] || || 118,934 || || [[ جلال آباد]] سے الگ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|[[ضلع چھپرہار|چھپرہار]] || || 57,339 || ||
|-
|[[ضلع درنور|درنور]] || || 28,202 || ||
|-
|[[ضلع دے بالا|دے بالا]] || || 33,294 || ||
|-
|[[ضلع دربابا|دربابا]] || || 13,479 || ||
|-
|[[ضلع گھوشتا|گھوشتا]] || || 31,130 || ||
|-
|[[ضلع ہساراک|ہساراک]] || || 28,376 || ||
|-
|[[ضلع جلال آباد|جلال آباد]] || || 205,423 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|[[ضلع کاما|کاما]] || || 52,527 || ||
|-
|[[ضلع کوغیانی|کوغیانی]] || || 111,479 || ||
|-
|[[ضلع کوٹ|کوٹ]] || || 52,154 || || ضلع رودات سے علیحدہ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|[[ضلع کوز کنار|کوز کنار]] || || 42,823 || ||
|-
|[[ضلع لعل پور|لعل پور]] || || 18,997 || ||
|-
|[[ضلع مہمند درہ|مہمند درہ]] || || 42,103 || ||
|-
|[[ضلع نازیان|نازیان]] || || 16,328 || ||
|-
|[[ضلع پاچیر وہ آغم|پاچیر وہ آغم]] || || 40,141 || ||
|-
|[[ضلع رودات|رودات]] || || 63,357 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|[[ضلع شہرزاد|شہرزاد]] || || 63,232 || ||
|-
|[[ضلع شنوار|شنوار]] || || 64,872 || ||
|-
|[[ضلع سرخ راڈ|سرخ راڈ]] || || 91,548 || ||
|}
 
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:افغانستان کے صوبے]]
{{سانچہ:افغانستان کے صوبے}}
[[ar:ولاية ننكرهار]]
[[fa:ولایت ننگرهار]]
[[en:Nangarhar Province]]
[[ast:Nangarhar]]
[[az:Nəngərhar]]
[[bn:নানগারহর প্রদেশ]]
[[bg:Нангархар]]
[[ca:Província de Nangarhar]]
[[cy:Nangarhar]]
[[da:Nangarhar (provins)]]
[[de:Nangarhar]]
[[et:Nangarhāri provints]]
[[es:Provincia de Nangarhar]]
[[fr:Nangarhâr]]
[[ko:낭가르하르 주]]
[[hi:नांगरहर]]
[[it:Nangarhar]]
[[nl:Nangarhar]]
[[ja:ナンガルハール州]]
[[no:Nangarhar (provins)]]
[[pnb:صوبہ ننگرھار]]
[[ps:د ننګرهار ولايت]]
[[pl:Nangarhar (prowincja)]]
[[pt:Nangarhar]]
[[ru:Нангархар]]
[[simple:Nangarhar area]]
[[fi:Nangarharin maakunta]]
[[sv:Nangarhar (provins)]]
[[tg:Вилояти Нангарҳор]]
[[tr:Nangarhar]]
[[war:Nangarhar (lalawigan)]]
[[zh:楠格哈尔省]]
[http://www.example.com link title]
1,277

ترامیم