حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 612:
 
السلام علیکم احمد نثار صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ آپ تقریباً عرصہ دو سال سے ویکیپیڈیا پر غیر متحرک ہے، آپ کی کسی بھی قسم کی شراکت اس عرصہ میں سامنے نہیں آئی۔ لہذا ویکیپیڈیا کی [[ویکیپیڈیا:منتظمین#معزولی|اس حکمت عملی]] کے پیش نظر آپ سے منتظمی کا اختیار واپس لیا جاسکتا ہے، امید ہے آپ اس درخواست پر غور فرمائیں گے والسلام۔ [[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 13:36, 25 جنوری 2017 ([[UTC|م ع و]])
 
: وعلیکم السلام برادر عزیز ۔ [[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ۔۔۔۔ خیریت مزاج گرامی۔۔۔۔ آپ کی محبتوں کا تہ دل سے شکریہ۔۔۔۔ ہاں آپ میرے منتظمی اختیارات واپس لے سکتے ہیں۔ خیرخواہوں کا نہایت مشکور۔ آف ویکی پروگرامس میں اشتیاق ہے اور سرگرم بھی ہوں۔ شکریہ۔۔۔۔ [[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 17:47, 3 جولا‎ئی 2017 ([[UTC|م ع و]])