"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
{{سرنامہ اختیارات/دھاگہ}}
[[File:Enon_robot.jpg|thumb|alt=A man is shaking hands with a bot|روبہ]]
ویکیپیڈیا میں متحرک خودکار صارفین کو روبہ کہا جاتا ہے، جو [[روبالہ]] کا مخفف ہے۔ یہ روبہ کسی متعین [[زبان ہائے شمارندہ|شمارندی زبان]] میں لکھا جاتا ہے۔ تاکہ ایسے امور انجام دیے جاسکیں جو براہ راست انسانی ہاتھوں سے بمشکل یا تاخیر سے انجام پذیر ہوتے ہیں؛ مثلاً بین الوکیالویکی روابط کی درآمدگی، مناسب زمرہ جات اور نئے صارفین کے لیے پیغام خوش آمدید کا اندراج۔ یہ روبہ جات مختلف زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں میں بکثرت استعمال ہورہے ہیں۔ ہر روبہ کا علیحدہ مخصوص صارف کھاتہ ہوتا ہے جہاں پر روبہ کی کارکردگی اور روبہ کے منتظم سے رابطہ کے ذرائع تحریر کیے جاتے ہیں۔ <br />
آغاز میں ہر نئے روبہ کی کارکردگی کی نگرانی ضروری ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کے واقع ہونے پر فوراً درست کیا جاسکے۔ روبہ کے ذمہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا کی [[ویکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی|روبہ حکمت عملی]] کے شرائط پر پورا اترے۔ <br />
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کی خطا پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کردی جائے۔<br />