"پہلی صدی ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
اضافہ مواد
سطر 2:
[[اسلامی تقویم]] کے مطابق '''پہلی صدی ہجری''' [[ہجرت مدینہ]] سے شروع کی جاتی ہے، یہ اس کی قمری تقویم ہے۔ شمسی [[تقویم]] کے مطابق [[622ء]] تا [[717ء]] تک پہلی صدی ہجری تھی۔
 
== واقعات ==
* [[ہجرت مدینہ]]، مکہ سے مدینہ کی طرف
* [[مواخات]]، [[مہاجرین]] و [[انصار]] کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا گیا۔
* [[میثاق مدینہ]]
* [[میثاق مدینہ]]، مسلمانوں اور مدینہ کے یہود کے درمیان میں معاہدہ۔
* [[غزوات نبوی]]
* [[غزوات نبوی]]، وہ جنگیں جن میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے خود شرکت کی۔
* [[سرایا نبوی]]
* [[سرایا نبوی]]، وہ مہمات جن میں صرف [[صحابی|صحابہ]] یا ایک ہی صحابی نے حکم نبوی سے سفر کیا۔
* [[فتح مکہ]]
* [[فتح مکہ]]، مسلمانوں کا پرامن طریقے سے مکہ شہر پر اختیار قائم ہوا۔
* قیام [[خلافت راشدہ]]
* [[خلافت راشدہ]] کا قیام، یعنی [[ابوبکر صدیق]]، [[عمر بن خطاب]]، [[عثمان غنی]]، [[علی بن ابی طالب]] اور [[حسن ابن علی]] کا دور خلافت
* [[جنگ جمل]]
* [[جنگ جمل]]، علی بن ابی طالب و [[عائشہ بنت ابی بکر]] کے حامیوں کے درمیان میں
* [[جنگ صفین]]
* [[جنگ صفین]]، علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے حامیوں کے درمیان میں
* [[سانحہ کربلا]]
* [[سانحہ کربلا]]، [[یزید بن معاویہ]] کے دور میںیزیدی فوجیوں کا [[حسین ابن علی]] اور ان کے حامیوں کو میدان کربلا میں قتل کر دیا۔
* قیام [[خلافت امویہ]]
* قیام [[ساسانی سلطنت|خلافت ساسانیہامویہ]] کا قیام
* [[ساسانی سلطنت|خلافت ساسانیہ]] کا قیام
* [[فتح شام]]، مسلمان افواج نے [[فتح مصر:۶۴۱ء641ء|فتح مصر فتح]] کر لیا۔
 
== پیدائشیں ==
 
== وفیات ==
پہلی صدی ہجری میں کثیر تعداد میں [[صحابہ]]، [[صحابیات]]، [[اہل بیت]]، [[ازاوج مطہرات]]، [[تابعین]] اور [[تبع تابعین]] کی وفات و شہادت ہوئی، اس فہرست میں صرف کلیدی شخصیات کا ذکر ہے۔
* [[11ھ]] [[وصال محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] {{درود}}
* [[13ھ]] [[ابوبکر صدیق|وفات ابوبکر صدیق]]
* [[23ھ]] [[شہادت]]، [[عمر بن خطاب]]
* [[35ھ]] شہادت [[قتل عثمان بن عفان]]
* [[40ھ]] شہادت [[قتل علی ابنبن ابی طالب]]
 
== تاسیسات ==
* [[مسجد قباء]]، [[مدینہ منورہ]] سے دو میل پہلے واقع ایک بستی [[قبا]] میں، اسلام میں اس مسجد میں ایک نماز کا ثواب [[عمرہ]] کے برابر ہے۔
* [[نماز جمعہ]]، پہلا جمعہ بدی مسجد قبا میں ادا کیا گیا۔ اسلام میں جمعہ کے دن کو عید کا دن کیا گیا ہے۔
* [[مسجد نبوی]]، نہایت سادہ انداز میں تعمیر کی گئی بنیادیں تین ہاتھ کی تھین اور دیواریں کچی اینٹوں کی، چھت کھجور کے پتوں کی اورستون کھجور کے تنوں سے بنائے سے بنائے گئے تھے، جبکہ اس کا اونچائی قد آدم سے تھوڑی اونچی تھی۔
* [[حجرہ نبوی|تعمیر حجرات]] - مسجد نبوی سے متصہ [[ازواج محمد]] کے لیے حجروں کا قیام
* [[اذان]]، [[نماز]] کے لیے لوگوں کو بلانے کا طریقہ
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}