"محمد اسلم بھوتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: left|150px بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر محمد اسلم بھوتانی دو اكتوبر 1960كو دري...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Aslam_Bhootani.jpg|left|150px|thum|محمد اسلم بھوتانی]]
[[بلوچستان صوبائی اسمبلی]] کے [[اسپیکر]] محمد اسلم بھوتانی دو اكتوبر 1960كو دريجى ضلع لسبيلہ بلوچستان ميں پيدا ہوئے-انھوں نے 1982ء ميں [[كراچى يونيورسٹى]] سے گريجويشن كيا-انہیں [[انگریزی]]،[[سندھی]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور حاصل ہے۔انہوں ‌نے پولیس، ایف آئی اے، امیگریشن اور اے این ایف میں خدمات سرانجام دیں۔
 
سطر 5:
 
2002ء كے عام انتخابات ميں اس حلقے سے اسلم بھوتانی بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب ہوئے اور 30 نومبر 2002ء سے2008ء تک ڈپٹى اسپيكر كے فرائض سر انجام دیتےرہيں- 2008 ء کے انتخابات میں دوبارہ منتخب ہوئے ۔ حکومت سازی کے وقت مسلم لیگ (ق) میں اختلافات کے بعد بلوچستان میں‌ ہم خیال گروپ بنا جن کے وہ پارلیمانی قائد ہیں۔ 8 اپریل 2008 کو بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور تاحال اس عہدے پر فائز ہیں۔
 
[[زمرہ:بلوچستان صوبائی اسمبلی]]
[[زمرہ:بلوچستان]]