"معاونت:ڈھنگ پرچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Aqeeltanha (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Arif80s کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:

{{کلک
|image = problem_reading_textproblem reading text.png
|link = معاونت:ڈھنگ پرچہ (تصویری)

{{اصطلاح برابر|
ڈھنگ پرچہ
متصفح جال
فارہ
شمارندہکمپیوٹر
کلیدی تختہ
فائرفاکس |
formatpage
web browser
mouse
computer
keyboard
firefox

=== مرض: الفاظ بہت چھوٹے ہیں ===
علاج: الفاظ بہت چھوٹے یا بہت بڑے معلوم ہوتے ہیں؟ آپ کا [[متصفح جال]] اس کا علاج کر سکتا ہے۔ فونٹ بڑا کرنے کے لیے اپنے [[Keyboard|کلیدی تختہ]] پر ''+ CTRL'' دباؤ۔ فونٹ چھوٹا کرنے کے لیے ''- CTRL'' دباؤ۔ یا CTRL کلید دبائے ہوئے [[فارہ]] کا پہیہپہیا گھماؤ۔

[[Image:webpage_no_css_fonts_no_shapingwebpage no css fonts no shaping.png]]
[[Image:webpage_no_css_urdu_fonts_availablewebpage no css urdu fonts available.png|left]]
=== مرض: الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں ===
حروف جڑے ہوئے نہیں، یا کچھ حروف کی جگہ مربع ڈبے نظر آ رہے ہیں؟

علاج 1: سب سے پہلے یہ اطمینان کر لو کہ آپ کا متصفح جال encoding UTF-8 پر پڑا ہے۔ [[Mozilla Firefox|فائرفاکس]] میں

سطر 27:
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ویکیپیڈیا کے تجویز کردہ فونٹ آپ کے پاس نصب نہیں یا آپ کے متصفح‌ جال کو بھاتے نہیں۔ "Tahoma" فونٹ ورژن 3.0 (یا کوئی اور تجویز کردہ فونٹ) ڈھونڈ کر نصب کر کے دیکھو۔

علاج 2: اپنے متصفح‌ جال کی ترجیحات میں عربی کے لیے ایسا فونٹ منتخب کرو، جو اردو صحیح دکھا سکتا ہو، مثلاً [[نفیس فونٹ|نفیس ویب نسخ]]۔ فائرفاکس میں
Tools / Options / Content (tab) / Advanced / Fonts for Arabic
اور یہاں اپنے اردو قابل فونٹ تجویز متخب کرو۔ یاد رہے کہ [[لینکس]] پر ترجیحات Tools/Options کی بجائے Edit / Preferences میں ہوتی ہیں۔

علاج 3: ویکیپیڈیا کی style-sheet میں تجویز کردہ اشیاء میں سے کسی کو بھی آپ اپنی تجویز کردہ سے ڈھانپ سکتے ہیں۔ اگر آپ نے "ترجیحات" میں monobook skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام

user:YOUR_USER_NAME/monobook.css

ہو,ہو، جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا ویکیپیڈیا پر صارف نام ہے۔ (اگر آپ ویکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/monobook.css|مطلوبہ monobook.css صفحہ]] ہے۔) اب اس صفحہ پر آپ اپنی تبدیلیاں لکھ کر صفحہ محفوظ کر دو۔ مثلاً تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو

* {font-family:Nafees, "Nafees Web Naskh" !important;}
سطر 43:
مثال کے لیے دیکھو [[صارف:Urdutext/vector.css]]۔

=== مرض: وکیپیڈیاویکیپیڈیا کے فونٹ بھونڈے ہیں ===
علاج: کیا ویکیپیڈیا کے فونٹ آپ کے شمارندہکمپیوٹر پر بھدے نظر آتے ہیں؟ جیسا کہ اوپر بیان ہؤا، آپ ویکیپیڈیا پراپنا کھاتہ بنا کر اپنی style-sheet لاگو کر سکتے ہو۔ یہ ڈھنگ‌ پرچہ آپ کے صارف صفحہ کا ذیلی‌ صفحہ کے بطور بنانا ہو گا ۔
اگر آپ نے "ترجیحات" میں:

::monobook skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام

user:YOUR_USER_NAME/monobook.css

::ہو,ہو، جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا ویکیپیڈیا پر صارف‌نام ہے۔ (اگر آپ ویکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/monobook.css|مطلوبہ monobook.css صفحہ]] ہے۔) تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو

* {font-family:Tahoma !important;}
سطر 57:
::اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو ویکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ" تاہوما" چالو ہو جائے گا۔

::Vector skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام

user:YOUR_USER_NAME/vector.css

::ہو,ہو، جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا ویکیپیڈیا پر صارف‌ نام ہے۔ (اگر آپ ویکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/vector.css|مطلوبہ vector.css صفحہ]] ہے۔) تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو

* {font-family:Tahoma !important;}

::اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو ویکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ" تاہوما" چالو ہو جائے گا۔

کسی دوسری [[website|موقع جال]] پر اگر یہ مسئلہ درپیش ہو، تو آپ اُوپر والی سطر "test styles" "bookmarklet" میں لکھ کر نافذ کر سکتے ہو۔<ref>[https://www.squarefree.com/bookmarklets/webdevel.html Jesse's Bookmarklets]</ref>

=== مرض: متن ڈبے میں فونٹ کا اتنخاب ===
[[File:firefox-font-preferences.png|left|thumb|250px]]
علاج: متن ڈبے (textbox) میں الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آنے کی وجہ monospace فونٹ کا انتخاب ہو سکتا ہے۔ فائر فاکس کی ترجیحات میں monospace فونٹ کے لیے "نفیس ویب نسخ" کا انتخاب کر کے دیکھو (تصویر)۔

=== مرض: لکھتے ہوئے اردو اور انگریزی کی ملی جلی عبارت گُڈمُڈ دِکھے ===

===مرض: لکھتے ہوئے اردو اور انگریزی کی ملی جلی عبارت گُڈمُڈ دِکھے ===
علاج 1: [[متصفح جال]] (web browser) میں جب انگریزی اور اردو ایک ہی عبارت میں لکھے جاتے ہیں تو صفحہ کو "دائیں سے بائیں" اور "بائیں سے دائیں" دیکھنے کی صلاحیت سے لکھتے وقت بہت آسانی رہتی ہے۔ اپنے متصفح‌ جال میں BIDI کو مجاز کرو۔ اگر آپ [[موزیلا فائرفاکس|فائر فاکس]] استعمال کرتے ہیں تو اس صلاحیت کو چالو کرنے کا طریقہ یہ ہے:
[[Image:firefox_bidi_settingfirefox bidi setting.png]]
* براوزر کے "موقع سطر" میں لکھو <nowiki> "about:config"</nowiki> اور enter کلید دباؤ۔
* اور Filter میں تلاش کرو "bidi" (اور enter کلید دباؤ)
سطر 88 ⟵ 85:

=== مرض: کیا ویکیپیڈیا پر mouse سے type کریں؟ ===
جی نہیں، ویکیپیڈیا پر [[فارہ]] سے نہیں لکھا جاتا! اس کے لیے اردو [[Keyboard|کلیدی تختہ]] اپنے [[شمارندہکمپیوٹر]] پر [[معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟|نصب کریں]]۔ ویکیپیڈیا کے عبارت ڈبے کے نیچے جو "آ ا ب پ" کی تختی نظر آتی ہے وہ صرف ایسے حروف ڈالنے کے لیے ہے، جو آپ کے کلیدی‌ تختہ پر موجود نہ ہوں۔

=== مرض: اردو کلیدی‌ تختہ نہیں ===
اگر کسی وجہ سے شمارندہکمپیوٹر پر اردو کلیدی‌ تختہ چالو نہیں یا شمارندہکمپیوٹر پر تنصیب کا آپ کو اختیار نہیں، تو عارضی طور پر آپ '' ویکیپیڈیا keyboard ''gadget استعمال کر سکتے ہو۔ اس کے لیے اپنے ویکیپیڈیا کھاتہ میں داخل ہو۔ صفحہ کے اُوپر ''میری ترجیحات'' پر کلِک کرو۔ پھر  Gadgets (tab) پر کلک کرو، اور ''اردو کلیدی تختہ آزمائشی'' کا انتخاب کر کے صفحہ محفوظ کر دو۔ اب آپ وکیپیڈیاویکیپیڈیا پر اردو لکھ سکتے ہو۔ [[Gadget Urdu keyboard map|یہ صوتی تختہ ہے]]، جس کا نقشہ یوں ہے:

سطر 164 ⟵ 161:

N=ن

M=م

=== مرض: HTML کا استعمال؟ ===
کیا ویکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے [[ورائے متن زبان تدوین]] کا استعمال جائز ہے؟ میڈیا ویکی (ویکیپیڈیا) کی اپنی [[زبان تدوین]] ہے جس کا استعمال کرنا چاہیے ([[:en:Wikipedia:How to edit a page|دیکھو]])۔ البتہ بعض مقامات پر کچھ html constructs کا استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلاً
* تمام انگریزی قطعہ لکھنے کے لیے

<nowiki>

this is english text, left aligned, and direction from left-to-right (ltr).

</nowiki>
سطر 185 ⟵ 182:
* اگرچہ جدول بنانے کے لیے میڈیا ویکی کی زبانِ تدوین کے اپنے construct ہیں، مگر یہ جدول HTML میں ہی ترجمہ ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ HTML جدول سے زیادہ مانوس ہیں، تو HTML جدول استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

=== مرض: یکرمزی تظبیط حروف کا استعمال؟ ===
ویکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے کیا [[یونیکوڈ|یکرمزی]] [[Unicode control characters|تظبیط حروف]] کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ چونکہ یہ حروف نظر نہیں آتے اس لیے ان کے استعمال سے بعد میں عبارت میں ردّ وبدل میں دشواری پیش آئے گی، اس لیے ان کی بجائے html کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ البتہ تظبیط حرف zwnj کا استعمال ایسے دو الفاظ جو ایک معروف اصطلاح بناتے ہوں کے درمیان میں کیا جا سکتا ہے، مثلاً "برقی خط" کو "برقی‌خط" لکھنے کے لیے۔

=== مرض: ویکیپیڈیا پر پیچیدہ ریاضی کس طرح لکھوں؟ ===
ریاضی کے لیے وکیپیڈیاویکیپیڈیا کی زبان تدوین TeX سے ادھار لی گئی ہے۔ آپ بآسانی اسے سیکھ سکتے ہو ([[:en:Help:Formula|دیکھو]])۔

=== مرض:diagram کس طرح بناؤں؟ ===
اکثر مُخط آپ کو انگریزی ویکیپیڈیا (یا [[commons:]]) سے مل جائیں گے۔ جو تصاویر commons میں ہوں ان کو اردو ویکیپیڈیا پر [[زبر اثقال]] مت کریں، صرف نام دینے سے تصویر یہاں نمودار ہو جائے گی، مثلاً:

<nowiki>
[[Image:example_from_commons.svg]]
</nowiki>

انگریزی ویکیپیڈیا کے اکثر مخط commons سے ہی لیے گئے ہوتے ہیں۔
اگر آپ خود مُخط بنانا چاہو تو بہتر ہے کہ ایسا [[SOFTWARE|مصنع لطیف]] استعمال کرو جو svg یعنی scalable vector graphics میں ملف محفوظ کرتا ہو۔ اس کے لیے مشہور Inskscape<ref>[http://www.inkscape.org/ Inkscape, draw freely]</ref>
[http://www.inkscape.org Inkscape, draw freely]
</ref>
ہے۔

=== مرض: پس منظر بہت زیادہ روشن ہے ===
علاج 1: اپنے monitor کی brightness اور contrast سے کھیلیں۔

علاج 2: Graphics driver کی ترتیبہ میں دیکھو۔ [[لینکس]] پر xgamma اَمر۔

علاج 3: متصفح جال کی ترجیحات میں پس منظر رنگ سفید کی بجائے اپنی پسند کا کر لیں۔ فائرفاکس میں

Tools / Preferences / Content tab / Colors / pick Text & background colors
Uncheck "allow pages to choose their own colors"

علاج 4: علاج 3 کے استعمال سے صفحات میں یکسانیت آ جاتی ہے۔ فائرفاکس میں اس کا بہتر علاج zap white background bookmarklet کا استعمال ہے۔<ref>[http://urdutext.cwahi.net/urdutext/zwbg.html zap white background]</ref>
[http://urdutext.cwahi.net/urdutext/zwbg.html zap white background]
</ref>

== مزید دیکھیے ==
* [[ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ]]

[[زمرہ:معاونت]]
سطر 226 ⟵ 217:
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>