"وشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sah:Бэдэр (сулустар бөлөхтөрө); cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''وشق''' (عربی: '''{{ع}}الوشق {{ف}}''' - انگریزی: Lynx) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[دب اکبر (خاندان مجمع النجوم)|دب اکبر]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 545.386 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 1.32 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 07 گھنٹے 59.53 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 47 ڈگری 28.00 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 5 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[دب اکبر]]، [[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]]، [[گاڑی بان (مجمع النجوم)|گاڑی بان]]، [[جوزا (مجمع النجوم)|جوزا]]، [[سرطان (مجمع النجوم)|سرطان]]، [[اسد (مجمع النجوم)|اسد]] اور [[اسد اصغر]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 64:
[[ro:Linxul (constelaţie)]]
[[ru:Рысь (созвездие)]]
[[sah:Бэдэр (сулустар бөлөхтөрө)]]
[[sk:Súhvezdie Rys]]
[[sl:Ris (ozvezdje)]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وشق»