"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 215:
| color3 = Brown
}}
کیرلا میں [[زبانِ رابطۂ عامہ|عام رابطہ کی زبان]] [[ملیالم]] ہے۔ یہ ایک [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبان]] ہے۔ ملیالم اور [[انگریزی]] سرکاری زبانیں ہیں، لیکن ملیالم کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ دوسری زبانیں بولنے والے بھی ہیں۔ ان میں [[تمل زبان|تمل]] اور [[اردو]] اہم ہیں۔ کیرلا کے جنوبیشمالی ضلع کاسرگوڈ میں ملیالم کے ساتھ ساتھ [[تلو زبان|تلو]]، [[کونکنی زبان|کونکنی]] اور [[کنڑا زبان|کنڑ]] بولنے والے بھی موجود ہیں۔
 
==مذاہب==