"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
#نکاح کے لۓ لازم ہے کہ طرفین یعنی مرد اور عورت اس پر راضی ہوں۔
#نکاح کے لۓ حق مہر کا مقرر کیا جانا بھی لازمی ہے . شریعت نے اگرچہ اس کی کو‎ئی مخصوص مقدار مقرر نہیں کی تاہم اس حوالے سے حکم دیا گیا ہے کہ یہ مرد کی آمدنی کے متناسب مقرر کیا جا‌ۓ نہ بہت قلیل ہو اور نہ ہی حد سے متجاوز ہو.
#نکاح کے لۓ چاردو عاقل و بالغ مرد گواہوں کا ہونا لازمی ہے (عموما دو مرد کی طرف سے ہوتے ہیں اور دو عورت کی جانب سے)۔
#نکاح کا علی الاعلان ہونا لازمی ہے. اسلام میں خفیہ نکاح کا کو‎ئی تصور نہیں۔
 
اسلام سے قبل بھی معاشروں خصوصا عرب معاشرہ میں شادی کے دیگر طریقے رائج تھے جن کی اکثریت خاصی شرمناک تھی.
 
== زمانہ جاہلیت میں رائج نکاح کی اقسام==