"قلب ظلمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
←‏کہانی: ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(←‏کہانی: ویکائی)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== کہانی ==
ناولٹ میں انتہائی مہذب مسٹردنیا کے جناب کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے دہنےرہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم اور نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو کیاگیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اوروہاور وہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے۔اورہے اور بدروح بن جاتا ہے اور وروہ افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔یہہے۔ یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[جوزف کونریڈ]]