"سخوئی سو-35" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[تصویر:
سخوئی سو-35 [[روس]] کے طیارہ ساز ادارے [[سخوئی]] کا تیار کردہ ایک لڑاکا طیارہ ہے۔ یہ 4+ نسل کا ایک طویل فاصلی، کثیر الاعمالی لڑاکا طیارہ ہے۔ یکساں خصوصیات اور اجزائے ترکیبی کے باعث سخوئی سو-35 [[بھارت]] کے لیے تیار کیے گئے [[سخوئی سو-30]] سے قریبی مماثلت رکھتا ہے۔ سو-35 [[روسی فضائیہ|روس کی فضائیہ]] میں انتہائی قلیل تعداد میں شامل ہیں جو [[2008ء]] کے مطابق صرف 12 ہیں۔
سخوئی سو-35 ایک [[پائلٹ]] کی گنجائش رکھتا ہے. یہ 1 ضرب 30 کی Gsh-30 خود کار گن کے علاوہ فضاء ےس فضاء میں مار کرنے والے آر-77، آر-73 اور آر-27 میزائل اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے کے ایچ-31، کے ایچ-15، کے ایچ-25 ایم ایل، اور دیگر [[میزائل]] استعمال کرتا ہے۔ ہے۔
سخوئی سو-35 دو بہت جدید [[ریڈار]] کا بھی حامل ہے جس کی مدد سے دوسرے طیاروں کو تلاش کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ زیادہ سے زیادہ 2.5 [[ماک]] کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔
[[زمرہ:لڑاکا طیارے]]
[[ar:سوخوي سو-35]]
|