"چاند کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
(4) چاند کور کو چادر دلنا کی رسم (سکھوں میں بیوہ کی دوبارہ شادی) پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔
 
== نتیجہ جنگ ==
 
اس جنگ کا نتیجہ سکھوں کی تباہی کے سوا کچھ نہ تھا کیونکہ دونوں طرف سے سکھ فوجی مارے گئے، گلاب سنگھ جو مہارانی چاند کور کا ہم نوا تھا شکست کے بعد یہ کہہ کر بری الذمہ ہوگیا کہ میں نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی بہو کی حفاظت کے لیے لڑائی کی تھی۔ ڈوگروں نے جی بھر کے قلعہ لاہور کو لوٹا۔ انہوں نے قیمتی سامان کے چھکڑے بھر کر جموں روانہ کئے۔ شاہی اصطبل سے قیمتی گھوڑے نکال کر ڈوگروں نے اپنے استعمال میں لے لیے۔