"چاند کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 43:
اس قتل و غارت سے نہ تو چاند کور کو کچھ ملا نہ شیر سنگھ کو۔ کیوں کہ بقول مؤرخ قیمتی سامان ڈوگرے لے گئے شیر سنگھ کو کیا ملا۔ جلا، کٹا، پھٹا اور اجڑ اہوا لاہور۔
 
==مہارانی چاندکورچاند کور کا قتل==
 
حکومت سے بے دخلی کے بعد چاند کور اندرون لاہور نونہال سنگھ کی حویلی میں منتقل ہوگئی۔اسے اپنے خاوند اور بیٹے کی موت کا بہت دکھ تھا۔ جولائی 1841ء کو نونہال سنگھ کی بیوہ صاحب کور نے ایک مردہ بیٹے کو جنم دیا جس کی وجہ سے مہارانی چاند کور کو سخت صدمہ ہوا۔ اس نے اپنی تمام تر بدقسمتی کا ذمہ دار دھیان سنگھ کو قرار دیا جس کی وجہ سے دھیان سنگھ مہارانی چاند کور کا دشمن بن گیا۔