"کنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Wikify}}
 
'''کنیت''': اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب ابو،،ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں جیسے : ابوطالب، ابن ہشام وغیرہ۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index</ref>
== کنیت کے معنی ==
لفظ کنیت کنایہ سے ماخوذ جس کے معنی ہیں
کسی لفظ کو بول کراس کے حقیقی معنی کے علاوہ دوسرامعنی مراد لینالینا۔
== اصطلاحی معنی ==
کنیت صاحب کنیت کے احترام اور تعظیم کیلئے استعمال ہوتی ہے تاکہ خطاب میں اس کی تصریح نہ ہوہو۔
[[ماں]]، [[باپ]]، [[دادا]]، [[بیٹا]]، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو کنیت کہتے ہیں۔ جیسے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے بیٹے کا نام قاسم ہونے کہ وجہ سے آپ کو ([[ابو القاسم)]] بھی کہتے ہیں۔
== مثالیں ==