"تقدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ اسلام میں تقدیر کو تقدیر کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|ایمان بالقدر}}
{{ناحوالہ}}
اسلام ایک توحیدی [[مذہب]] ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ تمام انسانوں کی طرف سے تمام مخلوقات کے خالق [[اللہ]] کی جانب سے اتارا گیا واحد دین ہے۔ اسکے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم عقیدہ تقدیر ہے۔ یہ عقیدہ ضروریات دین میں سے ہے یعنی اس پر ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔ دیگر آسمانی مذاہب میں بھی یہ عقیدہ موجود ہے۔ عموماً
== عقیدہ ==
کیونکہ اللہ [[عالم الغیب]] ہے۔ قرآن اللہ کا کلام ہے اور[[کائنات]] میں موجود سب کچھ اللہ کی مخلوق ہے، اسلئےاسلیے اللہ تعالٰی نے اپنے [[علم]] کی بدولت کائنات کی زمین کی پیدائش سے لیکر آخرت تک جو جو کچھ جیسے جیسے ہونا تھا، کو ایک محفوظ کتاب میں لکھ دیا ہے اور اب جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس سے زرہ برابر بھی مختلف نہیں ہے۔ اسی کو تقدیر کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اسلامی علم اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی الٰہیات]]
{{نامکمل اسلام|}}