"جوزا (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sah:Игирэлэр (сулустар бөлөхтөрө); cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
''''جوزا''' (عربی: '''{{ع}}التوأمان {{ف}}''' - انگریزی: Gemini) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[بروج (خاندان مجمع النجوم)|بروج]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 513.761 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 1.25 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 07 گھنٹے 04.24 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 22 ڈگری 36.01 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 3 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 4 ہے۔
 
== قریبی مجمع النجوم ==
 
اس کے اردگرد [[وشق]]،[[گاڑی بان (مجمع النجوم)|گاڑی بان]]،[[ثور (مجمع النجوم)|ثور]]،[[جبار (مجمع النجوم)|جبار]]،[[وحید القرن]]،[[کلب اصغر]] اور [[سرطان (مجمع النجوم)|سرطان]] واقع ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 77:
[[qu:Mirku]]
[[ru:Близнецы (созвездие)]]
[[sah:Игирэлэр (сулустар бөлөхтөрө)]]
[[sk:Súhvezdie Blíženci]]
[[sl:Dvojčka (ozvezdje)]]