"خاتون لورڈیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox Catholic apparition |name = لورڈیس کی ہماری خاتون<br /><small>تصور نرمل کی ہماری خ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م اضافہ
سطر 7:
|witness = [[برناڈیٹ سوبروس|سینٹ برناڈیٹ سوبروس]]
|type = [[ظہورات مریمیہ]]
|approval = 3 جولائی 1876,1876ء، [[بطریق اعظم پائیس نہم]]
|shrine = [[سینکٹری آف آور لیڈی آف لورڈیس]]، [[لورڈیس]]، [[فرانس]]
|patronage = [[لورڈیس]]، [[فرانس]]، جسمانی بیمار، بیمار لوگ، بیماری سے حفاظت کرنے والے
}}
 
'''لورڈیس کی ہماری خاتون''' {{انگریزی نام|Our Lady of Lourdes}} [[مریم|مقدسہ کنواری مریم]] کا [[کیتھولک کلیسا|رومی کیتھولک]] خطاب ہے اور یہ مریم کے ظہورات میں سے ایک ہے جو [[1858ء]] کو [[لورڈیس]]، [[فرانس]] میں ہوا تھا۔ یہ ظہور سنہ 11 فروری 1858ء کو واقع ہوا جب [[برناڈیٹ سوبروس]] نامی لڑکی کی عمر چودہ سال تھی، اس نے اپنی ماں سے سے کہا کہ ایک '''خاتون''' نے اُس سے غارِ میسابیل میں بات کی جب وہ اپنی دوست اور بہن کے ہمراہ جلانے کی لکڑی اکھٹی کررہی تھی۔<ref>[https://web.archive.org/web/20050412211713/http://www.catholic.org/clife/mary/app.php?id=1 لورڈیس کی ہماری خاتون کا پہلا ظہور] کیتھولک ویب سائٹ۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 جولائی 2017ء۔</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{کیتھولک سینٹ}}