"زبدۃ النساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م بین الاقوامی معیاری کتابی عدد + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
{{Infobox royalty|consort=yes|name=زبدۃ النساء|image=|caption=|title=شہزادی [[مغلیہ سلطنت]]|reign=|spouse=[[سپہر شکوہ]]|issue=شہزادہ علی تبر|house=[[تیموری خاندان]]|father=[[اورنگزیب عالمگیر]]|mother=ملکہ [[دلرس بانو بیگم]]|birth_date=2 ستمبر 1651ء<br>|birth_place=[[ملتان]]، [[مغلیہ سلطنت]]، موجودہ [[پاکستان]]|death_date=17 فروری [[1707ء]]<br>(عمر: 55 سال)<br>|death_place=[[پرانی دہلی]]، [[مغلیہ سلطنت]]، موجودہ [[بھارت]]|place of burial=|religion=[[سنی]] [[اسلام]]|date of burial=|full name=|signature=}}
 
شہزادی '''زُبدۃ النساء''' بیگم مغل شہزادی تھی اور مغل شہنشاہ [[ہندوستان]] [[اورنگزیب_عالمگیراورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]] کی تیسری بیٹی تھی۔ شہزادی زبدۃ النساء بیگم کی والدہ ملکہ [[دلرس بانو بیگم]] تھی۔ زبدۃ النساء بیگم کی شادی اُن کے چچا زاد [[سپہر_شکوہ|سپہر شکوہ]] سے [[30 جنوری]] [[1673ء]] کو ہوئی۔ [[سپہر شکوہ]] [[دارا شکوہ]] کا تیسرا بیٹا تھا، سپہر کی والدہ [[نادرہ_بانو_بیگم|نادرہ بانو بیگم]] تھی۔<ref>Sir Jadunath Sarkar (1981). ''Volume 3 of History of Aurangzib: Mainly Based on Persian Sources''. South Asian Publishers. p. 39.</ref> [[1676ء]] میں زبدۃ النساء بیگم کے بطن سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام شہزادہ علی تبر رکھا گیا، مگر یہ بچہ محض چھ مہینوں سے زائد تک زندہ نہ رہ سکا۔<ref>Hansen, Waldemar (1972). ''The Peacock Throne : The Drama of Mogul India.'' (1. Indian ed., repr. ed.). Motilal Banarsidass. p. 393. [[Internationalبین Standardالاقوامی Bookمعیاری Numberکتابی عدد|ISBN]] [[%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3ABookSourcesخاص:BookSources/9788120802254|9788120802254]].</ref>
 
== حوالہ جات ==
<references />
 
[[زمرہ:1651ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:چنگیز خان کی اولاد]]