"ویکیپیڈیا:فاضل کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
==فاضل کاروں کو انتباہ دینا==
کچھ مضامین جس مین تشہیری عوامل ہوں خاص طور پر انٹرنیٹ موضوعات سے متعلق، ایک سے زیادہ ویب سائٹس سے جارحانہ فاضل کاری (سپیمنگاسپیمنگ) کا شکار ہیں۔
اگر مضمون میں غیر متعلقہ فاضل کاری ہے اور آپ کو اسے دور کرنے کے لئے وقت یا صلاحیت نہیں ہے تو آپ اس پر یہ سانچہ لگا سکتے ہیں۔ یہ سانچہ توسیع کے بعد مندرجہ ذیل صورت میں نظر آتا ہے۔