"نو نہال سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
 
ایک اور نقطہ قابل غور ہے کہ جن پالکی برداروں نے مہاراجہ نونہال سنگھ کو روشنائی دروازے سے زخمی حالت میں اٹھا کر اس کی خواب گاہ تک پہنچایا تھا ان میں سے دو پالکی بردار وحشیانہ انداز میں قتل کردیئے گئے ان کے ہاتھ پاؤں باندھ کرگلے کاٹے گئے تھے جبکہ دو پالکی بردار منظر سے غائب ہوگئے وہ کہا ں گئے انہیں زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا ۔ہو سکتا ہے کہ پالکی بردار مہاراجہ کی موت کے واقعات و حقائق سے آگاہ ہوچکے تھے ان کے افشاء ہونے سے کئی اعلیٰ عہدے دار بے نقاب ہوسکتے ہوں اس لئے انہیں منظر عام سے ہمیشہ کے لئے غائب کردیا گیا۔
 
نونہال سنگھ لا ولد تھا ۔اس کی ماں چاندکور نے افواہ پھیلا دی کہ اس کی بہو صاحب کور عرف بی بی نانکی امید سے ہے اس لئے چاند کور نے اس آنے والے بچے کے نام پر حکومت کی باگ ڈور سنبھالی اور ملکہ مقدس کا خطاب اختیار کیا۔{{سکھ سلطنت کی تاریخ}}
 
{{s-start}}
{{succession box|title=مہاراجہ [[سکھ سلطنت]]|years=[[8 اکتوبر]] [[1839ء]]– [[6 نومبر]] [[1840ء]]|before=[[کھڑک سنگھ]]|after=[[چاند کور]]}}
{{s-end}}
 
{{سکھ سلطنت کی تاریخ}}
 
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]