"چندی گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ '''چندی گڑھ''' نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Union Territory کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔
 
== ناماشتقاقیات ==
چندی گڑھ کا نام مقامی دیوی چنڈی کے نام اور اس کے مندر پر پڑا تھاـــ یہ دیوی شوالیک پہاڑیوں کی مقامی دیوی تھی اور اس کی قوت مانی جاتی تھی ــشوالیک پہاڑیاں ہمالیہ کی جنوب ترین پہاڑیاں ہیں ـ
 
مشرقی پنجاب میں اس شہر کا نام چنڈی گڑھ بلایا جاتاـ
 
== تاریخ ==
1947 میں [[تقسیم ہند|برصغیر کی تقسیم]] میں جب بھارت اور [[پاکستان]] معرض وجود میں آئے تو [[خطۂ پنجاب|پنجاب]] کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ [[لاہور]] [[پنجاب|پاکستانی پنجاب]] کا دارالحکومت بننے کے بعد [[پنجاب (بھارت)|ہندوستانی پنجاب]] کو ایک نئے دارالحکومت کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن، اور یہ [[لے کوربوزیہ]] کی طرف سے بنایا گیا تھا