92,388
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (مستند حوالہ) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (مکمل) |
||
== اشتقاقیات ==
چندی گڑھ کا نام مقامی دیوی چنڈی کے نام اور اس کے مندر پر پڑا تھا۔ یہ دیوی [[پاروتی]] کا جنگجو [[اوتار]] ہے۔ چنڈی دیوی شوالیک پہاڑیوں کی مقامی دیوی تھی اور اس کی قوت مانی جاتی تھی۔ شوالیک پہاڑیاں ہمالیہ کی جنوب ترین پہاڑیاں ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.cii.in/chandigarh|title=CII|work=cii.in|accessdate=11 جولائی 2017ء}}</ref>
مشرقی پنجاب میں اس شہر کا نام چنڈی گڑھ بلایا جاتاـ
|