"دلیپ سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| image =Duleep Singh, Last Maharaja of Punjab.jpg
| birth_date = [[6 ستمبر]] [[1838ء]]<br>
| image_size = 200px230px
| caption = مہاراجہ دلیپ سنگھ – 1854ء
| birth_place = [[لاہور]]، [[سکھ سلطنت]]، موجودہ [[پنجاب، پاکستان]]
سطر 14:
| mother= مہارانی [[جند کور]]
| father= [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]]
|tenure=1849}}
}}
 
'''مہاراجہ دلیپ سنگھ''' (پیدائش: [[6 ستمبر]] [[1838ء]]– وفات: [[22 اکتوبر]] [[1893ء]]) [[سکھ سلطنت]] کا آخری مہاراجہ تھا۔ وہ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ کنور دلیپ سنگھ 6 ستمبر1838ء کو لاہور میں پیدا ہو ا۔اس کی پرورش اس کی ماں مہارانی جنداں نے کی ۔مہاراجہ شیر سنگھ کے قتل کے بعد امرائے سلطنت،وزیراعظم ہیرا سنگھ ،پنڈت جلا ،سردار لال سنگھ نے باہمی مشاورت سے کنور دلیپ سنگھ کو تخت لاہور پر بٹھایا یہ ایک کٹھن دور تھا ۔خالصہ (سکھ فوج)طاقت ور ہو چکی تھی ان افسروں اور جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی مخالف بات کہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا ۔